ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ بالغ افراد جو تنہا رہتے ہیں ان کے کینسر سے ہلاک ہونے کا بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ امریکن کینسر سوسائٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق امریکا کے وہ بالغ افراد جو تنہا رہتے ہیں انہیں ان افراد سے جو دیگر لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں کینسر سے موت کا 32 فیصد زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ خطرات مردوں میں زیادہ ہوتے اور 38 فیصد تنہا رہنے والے بالغ مرد کینسر کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں جبکہ خواتین میں یہ شرح کم ہے اور 30 فیصد تنہا رہنے والی خواتین اس بیماری سے مرجاتی ہیں۔ اس تحقیق کی مصنفہ ڈاکٹر ہیون جونگ لی جو کہ امریکن کینسر سوسائٹی کے کینسر ڈسپریٹی ریسرچ کی پرنسپل سائنٹسٹ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ خصوصاً درمیانی عمر کے بالغ افراد کے اعداد و شمار سے پتہ چلا کہ 45 سے 64 برس کی عمر کے افراد میں یہ شرح 43 فیصد تک ہے۔ ان کے مطابق تنہائی کی وجہ سے ان میں یہ مرض لاحق ہونے اور اس سے مرجانے کے خطرات ان لوگوں سے کے مقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں جو دیگر افراد ساتھ رہتے ہیں۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015