مسلسل اسرائیلی جارحیت کے باعث شمالی غزہ میں خوراک کا بحران شدید ہو گیا۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق گندم، پانی اور ایندھن کی قلت کی وجہ سے شمالی غزہ میں تمام بیکریاں بند ہو چکی ہیں۔ شمالی غزہ کے علاقوں کی مارکیٹ میں آٹا دستیاب نہیں ہے اور امدادی ادارے بھی 7 دن سے یہاں خوراک نہیں پہنچا سکے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق جنوبی غزہ میں صرف 9 بیکریاں وقفے وقفے سے کھل رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں کے دوران اسرائیلی فوج غزہ میں کئی بیکریوں کو بھی نشانہ بنا چکی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ویوو کا 200 میگا پکسل کیمرے والا فون متعارف
- اگر ابھی تک گوگل کروم کو اپ ڈیٹ نہیں کیا ہے تو فوری طور پر کرلیں
- کون خوش نصیب بن گئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ؟
- نامور اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، شوبز انڈسٹری میں سوگ
- اب موبائل پر کال کرنا ہو گیا مشکل، 100روپے کے بیلنس میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی ہوگی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015