وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں ورکرزکنونشن اور جلسے کروں گا، اپنےمطالبات سامنے رکھوں گا، دیکھتا ہوں کہ مجھے کون روکتا ہے۔ صوبائی دار الحکومت پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارےامیدواروں کےدفترتوڑےگئے، مہم نہیں چلانےدی گئی۔ ان کا کہنا تھا کل باجوڑ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج سے ثابت ہوا کہ صوبائی حکومت نے انتخابی عمل میں کوئی مداخلت نہیں کی، ہم بھی خیبر پختونخوا میں دو نمبری کرسکتےتھے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہم نےعوامی مینڈیٹ کااحترام کیا، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اپنی خواتین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں ورکرزکنونشن اور جلسے کروں گا، اپنےمطالبات سامنے رکھوں گا دیکھتا ہوں کہ مجھے کون روکتا ہے۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ میں اپنےصوبےکےعوام کی ذمہ داری لیتا ہوں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پرویز الہٰی کو گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور
- قانون میں کہاں لکھا ہے کہ بچی ہوئی نشتسیں دوبارہ انہی سیاسی جماعتوں میں تقسیم کی جائیں گی: سپریم کورٹ
- زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے: وزیر خزانہ
- کھیرے کا پانی کن بڑی بیماریوں سے بچاتا ہے؟
- معروف اداکارہ نے خاموشی سے منگنی کرلی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015