سائنسی دنیا میں اس بات کے کافی شواہد سامنے آئے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ کینسر اور بڑھاپے میں آپس میں گہرا تعلق ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں سیل اسٹریس بائیولوجی کے چیئرپرسن اور آنکولوجی کے پروفیسر اینڈری گُڈکوف نے بتایا کہ کینسر جیسے مرض سمیت زیادہ تر دائمی اور سنگین امراض کے لیے عمر، خطرناک عوامل میں سے ایک ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 65 سال سے زائد عمر کے 60 فیصد افراد کینسر میں مبتلا ہوتے ہیں جبکہ یہ مرض 70 فیصد عمر رسیدہ افراد کی اموات کا ذمہ دار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگرچہ ادویات سازی اور حفظانِ صحت میں ترقی نے انسانی زندگی میں اضافے کی امید کو مزید تقویت بخشی ہے بزرگ آبادی میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے کینسر کی شرح بھی بڑھنے کی پیشگوئی کی جاتی ہے۔ کئی اہم عوامل ہیں جو عمر رسیدگی اور کینسر دونوں کو متاثر کرتے ہیں جیسے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ خلیوں کو پہنچنے والا نقصان اور قوت مدافعت میں کمی۔ درج ذیل چارٹ میں عمر میں اضافہ اور اس کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے جو کینسر کا سبب بنتے ہیں:
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ویوو کا 200 میگا پکسل کیمرے والا فون متعارف
- اگر ابھی تک گوگل کروم کو اپ ڈیٹ نہیں کیا ہے تو فوری طور پر کرلیں
- کون خوش نصیب بن گئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ؟
- نامور اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، شوبز انڈسٹری میں سوگ
- اب موبائل پر کال کرنا ہو گیا مشکل، 100روپے کے بیلنس میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی ہوگی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015