دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا مرض ’کینسر‘ ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتا ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ 70 سے 80 فیصد افراد کینسر کا خطرہ ظاہر کرنے والی چند اہم علامات کو نظرانداز کر دیتے ہیں؟ کینسر کی متعدد اقسام میں سے 6 کو سب سے زیادہ جان لیوا سمجھا جاتا ہے جن میں پھیپھڑوں، جگر، دماغ، غذائی نالی، لبلبے اور معدے کا کینسر شامل ہے۔ اگر آپ درج ذیل چند اہم علامات کا بغور جائزہ لیں تو جان لیوا کینسر کی بروقت تشخیص کرسکتے ہیں۔ مسلسل بدہضمی اور سینے کی جلننیشنل ہیلتھ سروسز (NHS) کے مطابق بدہضمی کافی عام ہے اور بیشتر افراد اس کا تجربہ عموماً کرتے رہتے ہیں، اکثر اوقات بدہضمی کی شکایت کافی، ٹماٹر یا مسالے دار کھانوں سے بڑھ جاتی ہے تاہم حمل، تمباکو نوشی یا موٹاپے کے باعث بدہضمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر بدہضمی وقتی ہے تو یہ عام بات ہے لیکن اگر کوئی شخص مسلسل بدہضمی کا شکار ہے تو اسے فوری طور پر اپنا علاج کروانا چایئے، اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو نتیجتاً (gastroesophageal ) ریفلکس یا ہرنیا کا شکار ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے شخص کو غذائی نالی کا کینسر یا پیٹ کا کینسر کا بھی ہوسکتا ہے۔ اپھارہماہرین کے مطابق اگر آپ کو مسلسل اپھارہ کی شکایت رہتی ہے تو آپ کو آنت، معدہ، لبلبہ اور رحم کا کینسر ہوسکتا ہے۔ مسلسل تھکاوٹاگر آپ کو کوئی تناؤ ہے تو مسلسل تھکاوٹ عام بات ہے لیکن اگر یہ بغیر کسی وجہ کے ہو رہا ہے اور مستقل ہے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کو خون کا کینسر ہوسکتا ہے۔ منہ کے چھالےمنہ میں اگر چھوٹے زخم ہوں تو یہ السر کی نشانی ہوسکتے ہیں اور اگر آپ کے منہ یا زبان پر کوئی السر یا سرخ یا سفید دھبہ طویل عرصے تک موجود رہیں تو یہ oropharyngeal کینسر کی علامت ہو سکتے ہیں۔ کھردرا پن یا کھانسیماہرین کے مطابق اگر کھانسی تین ہفتوں سے زیادہ رہتی ہے تو فوری طور پر اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں کیونکہ یہ پھیپھڑوں کے کینسر کی علامتوں سے ایک ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکی کابینہ میں پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کا اعتراف
- حزب اللہ نے ہر چیز تباہ کردی ہے، شمالی اسرائیلی شہرمارگالیوت کا میئر زار و قطار روپڑا، ایک شہر صفہ ہستی ہی سے مٹ چکا، میئر کیرت شمونہ
- بہت جلد فوج اپنے معمول کے مشن کیلئے تیار نہیں ہوگی، اسرائیلی آرمی چیف
- ایران کی جوابی کارروائی، امریکی فوجی اڈوں اور اسرائیل پرمیزائلوں کی بارش
- ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






