انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ قریب میں فائل شیئرنگ کے لیے صارفین کو ایک اور طریقہ کار فراہم کرنے جارہی ہے۔ آئی او ایس صارفین قریب میں فائلوں کی منتقلی کے لیے ایئر ڈراپ جبکہ اینڈرائیڈ صارفین فائلوں کے تبادلے کے لیے نیئر بائی/ کوئک شیئر فیچر کو استعمال کرتے ہیں لیکن اب واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے ایک نیا طریقہ کار وضع کیا جانے والا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس اپ اینڈرائیڈ کے بِیٹا ورژن میں فائل شیئرنگ کے لیے ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے جو فائل کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ رکھتے ہوئے دوسرے موبائل تک منتقل کر دے گا۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور آسانی، نیا فیچر متعارف مزید برآں اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے فائل منتقل کرتے وقت روابط کی فہرست میں غیر موجود افراد پر فائل بھیجنے والے کا نمبر عیاں نہ کرتے ہوئے صارف کی پرائیویسی اور سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔ کمپنی کی جانب سے فیچر کو متعارف کرائے جانے کی تاریخ کے متعلق کوئی اشارہ نہیں دیا گیا۔
اہم خبریں
Recent Posts
- انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی: بابر اعظم
- ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے
- پاکستان کی آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی
- عاصم اظہر میرب علی سے کب شادی کررہے ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا
- گرمی کے موسم میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مددگار بہترین غذائیں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015