برطانیہ کے 12 سالہ طالب علم روری بڈویل نے ذہانت میں مشہور سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ دونوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روری بڈویل نامی برطانوی طالب علم نے بغیر تیاری کے آئی کیو ٹیسٹ میں 162 اسکور کیا۔ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ دونوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کا آئی کیو 160 کے قریب تھا۔ برطانوی طالب علم کی والدہ ابی بڈویل کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا ٹیسٹ کے دوران بہت پرسکون تھا اور ایک سیکشن کے دوران ٹوائلٹ میں آرام سے ٹہلتا رہا تھا۔ ابی بڈویل کے مطابق ان کے بیٹے کو ایک ناقابل یقین دماغ سے نوازا گیا ہے، جو کام کرنے اور معلومات کو یاد رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل
- چیف جسٹس پاکستان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں
- موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
- پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015