دنیا میں 2023 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کوئی سستی اینڈرائیڈ ڈیوائس نہیں بلکہ ایپل کا مہنگا ترین آئی فون 14 پرو میکس تھا۔ یہ دعویٰ اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی Canalys نے ایک رپورٹ میں کیا، اس رپورٹ میں 2023 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 10 فونز کے بارے میں بتایا گیا تھا۔ فہرست میں 10 میں سے 7 اسمارٹ فونز ایپل کے تیار کردہ آئی فونز ہیں۔ درحقیقت ٹاپ 5 اسمارٹ فونز ایپل کے تیار کردہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2023 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون آئی فون 14 پرو میکس تھا جس کے 3 کروڑ 40 لاکھ یونٹ فروخت ہوئے۔ دوسرے نمبر پر حیران کن طور پر آئی فون 15 پرو میکس رہا جو ستمبر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ 3 ماہ کے دوران آئی فون 15 پرو میکس کے 3 کروڑ 30 لاکھ یونٹس فروخت ہوئے۔ آئی فون 14، آئی فون 14 پرو اور آئی فون 13 بالترتیب تیسرے سے 5 ویں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز رہے۔ آئی فون 15 پرو 7 ویں نمبر پر رہا جب کہ آئی فون 15 کے حصے میں 10 واں نمبر آیا۔ ایپل سے ہٹ کر اس فہرست میں چھٹے، 8 ویں اور 9 ویں نمبر پر سام سنگ کے اسمارٹ فونز رہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل
- چیف جسٹس پاکستان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں
- موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
- پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015