بچے ماں باپ کے لیے خوشی کا باعث ہوتے ہیں لیکن بچوں کی تاریخ پیدائش نے تو ایک شہری کی قسمت ہی چمکا ڈالی ہے۔ کہتے ہیں قدرت جب دینے پر آتی ہے تو چھپر پھاڑ کر دیتی ہے اور اس کے لیے کوئی معمولی سی بات بھی وجہ بن سکتی ہے جیسا کہ اس خوش قسمت شخص کے ساتھ ہوا جس کے بچوں کی تاریخ پیدائش نے اسے راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا۔ یہ منفرد حیران کن واقعہ ابوظہبی میں راجیو نامی بھارتی شہری کے ساتھ پیش آیا ہے جس نے اسے راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجیو جو 10 سالوں سے متحدہ عرب امارات کے علاقے العین میں بغرض روزگار مقیم ہے اور ایک آرکیٹیکچرل فرم میں کام کرتا ہے۔ یہ شخص اپنی قسمت بدلنے کے لیے گزشتہ کئی سالوں سے متواتر بگ ٹکٹ ڈرا میں حصہ لے رہا تھا لیکن اس کے من کی مُراد بَر نہیں آ رہی تھی۔ اس سال راجیو نے کچھ مختلف کرنے کا سوچا اور اپنے دو بچوں کی تاریخ پیدائش 7 اور 13 کی مناسبت سے ان ہی نمبروں کے قرعہ اندازی کے ٹکٹوں کا انتخاب کیا اور یہ انتخاب انہیں 15 ملین درہم (33 کروڑ بھارتی روپے) کا مالک بنا گیا۔ کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ راجیو کے پاس اس مرتبہ لاٹری کے چھ ٹکٹ تھے تاہم انہیں حیران کن طور پر جیت کمپلیمینٹری ٹکٹ سے ملی۔ راجیو نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ میں گزشتہ 3 سالوں سے ٹکٹ خرید رہا ہوں اور یہ پہلا موقع ہے جب میں نے لاٹری جیتی ہے۔ اس بار میں اور میری اہلیہ نے 7 اور 13 نمبروں کے ٹکٹوں کا انتخاب کیا تھا جو کہ ہمارے بچوں کی تاریخ پیدائش ہیں۔ راجیو نے یہ بھی کہا کہ اسے بِگ ٹکٹ سے خاص پیشکش ہوئی۔ اس نے دو ٹکٹ خریدے اور مفت میں چار ٹکٹ ملے۔ واضح رہے اس ٹکٹ کو راجیو سمیت دیگر 19 امیدواروں کے درمیان مساوی تقسیم کیا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین
- فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
- حکومت کا ایک بار پھر ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ
- بد قسمت یونیورسٹی روڈ ایک اور نوجوان کھا گیا۔
- ڊائريڪٽر SBCA سميع جملاني جي خاموشي، تعميراتي مافيا بي لگام
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






