فاسٹ فوڈ کھانا ہر کوئی پسند کرتا ہے، خاص طور پر اگر برگرز کی بات کریں تو ریستوران ہوں یا فوڈ اسٹریٹ ہر کوئی برگر کا دیوانہ ہوتا ہے، لیکن اس بار افطار میں گھر میں برگرز بنا کر داد سمیٹیں۔ اجزا: چکن تیار کرنے کے لیے 500 گرام چکن ایک کھانے کا چمچ ادرک 2 کھانے کا چمچ تکا مصالحہ آدھا کپ پانی ساس تیار کرنے کےلیے آدھا کپ مایونیز دو چمچ کیچپ ڈیڑھ کھانے کا چمچ چلی ساس ایک کھانے کا چمچ سرسوں کا ساس ایک کھانے کا چمچ ادرک پاؤڈر ترکیبسب سے پہلے ایک پین میں چکن، ادرک پیسٹ، تکا مصالحہ ڈال کر مکس کریں پھر پانی ڈالیں اور چکن تیار ہونے تک اسے پکائیں۔ اب ایک کپ میں مایونیز، کیچپ، سرسوس کا ساس اور چلی ساس کے ساتھ ادرک پاؤڈر ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کریں۔ اب ایک بیکنگ پین میں 5 سے 6 برگز ایک ساتھ رکھ لیں، برگرز کے ایک سائیڈ پر اوپر بنائی گئی ساس لگائیں اور پھر 3 سے 4 چیز سلائس رکھیں اور پھر تیار کی ہوئی چکن ڈالیں اور پھر موزیریلا چیز ڈالیں پھر برگر کا دوسرا حصہ ہر بن کے اوپر رکھ لیں۔ اب ان کے اوپر برش کی مدد سے مکھن لگا لیں اور 180 ڈگری میں 20 منٹ تک بیک کریں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
- پاکستان میں 29 اپریل تک طوفان اور سیلابی صورتحال کا خطرہ ہے: این ڈی ایم اے کا انتباہ
- واٹس ایپ صارفین اب اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کرکے وائس کال کر سکیں گے
- فیس بک کے بانی کو ایک دن میں 50 کھرب روپے کا نقصان
- اب گھروں میں سولر پینل لگانے والوں پر بھی ٹیکس عائد ہو گا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015