سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج کے لیے 10 لاکھ ریال کے اخراجات برداشت کیے۔ سعودی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق سعودی شہری کے پاس ملازمت کرنے والے پاکستانی کارکن گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا ، اسے ہر ہفتے 3 بار ڈائیلاسز کرانے کی ضرورت پڑتی تھی۔ سعودیہ میں ملازمت کے نام پر شہریوں سے پیسے ہتھیانے والا مطلوب ملزم گرفتار سعودی شہری نے کسی کو بتائے بغیر ڈائیلاسز کی ادائیگی کے لیے اپنی کار فروخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے اخراجات ادا کرنے کا عہد کیا اور کسی اور کو اسے اسپتال لے جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ خدا ترس سعودی کئی ماہ تک اس کے ساتھ رہا یہاں تک کہ مریض اس کی اجازت سے اپنے گھر والوں کے پاس چلا گیا۔ اس بات کو زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ دونوں ہی اپنے رب کی جوار رحمت میں چلے گئے۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015