قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں شاندار کارکردگی دکھانے پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے قیمتی تحفے سے نواز دیا۔ جاوید آفریدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں اُنہیں بابر اعظم کو ایک مہنگی کار تحفے میں دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’ایم جی کی یہ گاڑی بابر اعظم کے لیے ہے‘۔ یاد رہے کہ بابر اعظم پی ایس ایل کے سیزن 9 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے، اُنہوں نے 11 اننگز میں 56.90 کی اوسط سے پانچ نصف سنچریوں اور ایک سنچری کی مدد سے569 رنز بنائے۔ پشاور زلمی ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے ہاٹ فیورٹ بھی تھا لیکن وہ بالترتیب ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف دونوں ناک آؤٹ میچ ہار گئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- شادی کے بعد موٹاپے پرسائنسی تحقیق
- شادی شدہ خواتین کے حوالے سے نئی سائنسی تحقیق
- آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم میں کون سے اہم کھلاڑی شامل؟
- خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ بیمار ہونے کی وجہ سامنے آگئی
- شیر افضل مروت کے بھائی کو خیبرپختونخوا کابینہ سے کیوں فارغ کر دیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015