ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوّے 4 تک کی گنتی باقاعدہ گن سکتے ہیں۔ سائنس نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کوے جس طرح سے اعداد کو پہچانتے ہیں اور ان پر رد عمل ظاہر کرتے ہیں وہ اسی طریقہ کار کے مترادف ہے جسے ہم انسان استعمال کرتے ہیں۔ دونوں جنس چھوٹی عمر سے شمار کرنا سیکھتے ہیں اور جلدی سے پہچان جاتے ہیں کہ کتنے عدد میں چیزوں کو دیکھ رہے ہیں۔ جرمنی میں یونیورسٹی آف ٹیوبِنگز کے محققین کی سرکردگی میں کی گئی تحقیق بتاتی ہے کہ کوّے نہ صرف گن سکتے ہیں بلکہ جب کوئی ہندسہ دکھایا جائے تو وہ آواز کی تعداد کے ساتھ بھی اس کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔ دوسری جانب میساچوسٹس کے ولیمز کالج میں حیاتیات کی پروفیسر، ہیدر ولیمز کا کہنا تھا کہ انسان عددی سوچ، تجرید (abstraction) اور آگے کی منصوبہ بندی جیسی مہارتوں پر زیادہ کنٹرول نہیں رکھتے۔ لہٰذا کسی کو حیران نہیں ہونا چاہیے کہ کوے کافی زیادہ ہوشیار ہوتے ہیں۔ واضح رہے کہ حیوانیات کی دنیا میں گنتی آنا صرف کووں تک محدود نہیں ہے۔ چمپینزیز کو بھی چھوٹے بچوں کی طرح عددی ترتیب کا شمار کرنا اور ہندسوں کو پہچاننا آتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستانی اسپنر ابرار احمد دنیا کے دوسرے بہترین بولر بن گئے، آئی سی سی نے ٹی 20 رینکنگ جاری کردی
- آبنائے ہرمز ایران کی سب سے بڑی تزویراتی طاقت ہے، تہران کسی بھی صورت اس پر اپنی خودمختاری سے دستبردار نہیں ہوگا، قالیباف
- آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات؛ پیپلزپارٹی نے مزید امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
- پی ٹی اے کا واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم ہدایات جاری
- سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، سمندر کے کھارے پانی کو پینے کے تازہ پانی میں تبدیل کرنے والی ٹیکنالوجی تیار
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






