انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی فاتح ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ 9 سے 12 پوزیشن کی ٹیموں کو 2 لاکھ 47 ہزار 5 سو ڈالرز اور 13 سے 20 تک کی پوزیشن کی ٹیموں کو 2 لاکھ 25 ہزار ڈالرز ملیں گے۔ سیمی فائنلز ہارنے والی ٹیموں کو 7 لاکھ 87 ہزار 5 سو ڈالرز ملیں گے جبکہ سپر 8 مرحلے سے اگلے مرحلے کےلیےکوالیفائی نہ کرنے والی4 ٹیموں کو 3 لاکھ 82 ہزار 5 سو ڈالرز ملیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق میچ جیتنے والی ہر ٹیم کو 31 ہزار ایک سو 54 ڈالرز اضافی ملیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی رنر اپ ٹیم کو 12 لاکھ 80 ہزارڈالرز یعنی تقریباً 35 کروڑ روپے دیے جائیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی فاتح ٹیم کو 24 لاکھ 50 ہزار ڈالرز یعنی تقریباً 70 کروڑ روپے ملیں گے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آبنائے ہرمز کا مکمل کنٹرول بدستور پاسداران انقلاب کی بحریہ کے پاس رہے گا، ایران
- امریکا اور پاکستان کے درمیان غیرمتوقع پیش رفت اور حقیقی دوستی فروغ پا رہی ہے، پیٹ ہیگستھ
- سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ ویسٹ انڈیز نے شیڈول کا اعلان کردیا
- برازیل کو فیفا ورلڈکپ شروع ہونے سے قبل بڑا جھٹکا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






