عمران خان نے فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔
فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس اور پارٹی رکنیت کا معاملہ فیصل واوڈا کی بنیادی جماعتی رکنیت ختم کردی گئی۔
فیصل واوڈا کی جماعتی رکنیت کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدر زیدی کی جانب سے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا۔
شوکاز نوٹس میں فیصل واوڈا سے 2 روز میں جواب طلب کیا گیا تھا وقتِ مقرر میں جواب جمع نہ کروانے پر ان کی جماعتی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔