دیوسائی میں ریچھوں نے ایک بار پھر تباہی مچا دی

داسخریم چیلم چوکی میں رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دیوسائی کے تین ریچھوں نے کیمپنگ ہوٹل ائریا میں حملہ آور ہوکر خیموں کو چیڑ پھاڑ کر ہوٹل مالکان کا لاکھوں کا نقصان کیا ہے، وہی مقامی لوگوں اور سیاحوں پر بھی خوفناک آوازوں کے ساتھ حملہ آور ہونے کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی ہے اور لوگوں نے…
واضح رہے کہ دیوسائی کے تین، چار ریچھ گروپ کی شکل پر ہر روز پیچھلے دو سال سے چیلم چوکی ہوٹل ائریاز پر آنے کی وجہ سے جہاں ایک جانب خوف و ہراس میں اضافہ ہوا ہے وہی کسی بھی وقت جانی نقصان کا بھی شدید خطرہ لاحق ہے
علاقے میں دیوسائی ریچھ نے پیچھلے دو سال سے کئی بار لاکھوں مالیت کی مقامی مال مویشی کھایا ہے جس سے وجہ سے عوام کا پیچھلے دو سال سے کروڑوں کا نقصان ہوا ہےمگر وائیڈلائف استور اور دیوسائی خاموش تماشائی بنی ہوئی پوچھنے والا کوئی نہیں۔