قومی احتساب ترمیمی ایکٹ مجریہ 2022 پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا: نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی احتساب ترمیمی ایکٹ مجریہ 2022 پر من وعن عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیب سے متعلق نئے قانون پر من مزید پڑھیں

ترک صدر کی پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد اور بحالی کے لیے یو این رکن ممالک سے مالی امداد کی اپیل

ترک صدر طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں رکن ممالک سے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد، مسئلہ کشمیر کے فوری حل اور یوکرین، روس کو جنگ سے نکلنے کے لیے باوقار راستہ فراہم کرنے مزید پڑھیں

عمران خان کے لانگ مارچ کی سپورٹ کرنے والے صوبوں کے خلاف کارروائی کریں گے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ہیومن ٹریفیکنگ سیمینار کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے دارالحکومت پر چڑھائی کے لیے جو صوبے لانگ مارچ کو سپورٹ کریں گے، اس کے خلاف کارروائی کا اختیار مزید پڑھیں

عدالت کا اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں احسن اقبال کو بری کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نارروال اسپورٹس سٹی کیس میں لیگی رہنما احسن اقبال کو بری کردیا، عدالت نے نارروال اسپورٹس سٹی کیس کی درخواست بریت منظور کرلی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے احسن مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو پنجاب میں ایک بار پھر دھچکا لگنے کا خدشہ

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے خلاف ممکنہ عدم اعتماد میں 5 ارکان کا منحرف ہونے کا امکان۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق تحریک انصاف کے اتحادی چھینہ گروپ کے اراکین پارٹی قائدین سے ناراض ہیں، اور انہوں نے حکومت میں مزید پڑھیں

فرحت عباس شاہ کو صدارتی تمغہ حسن کارگردگی ملنے پر فلکن کمپلیکس لاہور میں تقریب

لاہور تخیل ادبی فورم اور گلیکس سعودی عربیہ (لاہور چیپٹر) کے زیر اہتمام شہرہ آفاق شاعر جناب فرحت عباس شاہ کو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی ملنے پر تقریب پذیرائی اور مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت معروف شاعر مزید پڑھیں

عمران خان جیسے احمق کے ساتھ کوئی مزاکرات نہیں ہوسکتے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے احمق کے ساتھ کوئی مزاکرات نہیں ہوسکتے۔ تحریک انصاف کے متوقع احتجاج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ  نے کہا کہ احتجاج تحریک انصاف مزید پڑھیں

اسلام آباد چڑھائی میں مدد کرنے والوں صوبوں کے خلاف کاروائی کا اختیار ہے: رانا ثنا اللہ

تحریک انصاف کے متوقع احتجاج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ احتجاج تحریک انصاف کا آئینی حق ہے لیکن وہ سپریم کورٹ کی مختص کی گئی جگہ پر احتجاج کریں تو ہم ان مزید پڑھیں

روس کا یوکرائن کے زیر قبضہ علاقوں میں ریفرنڈم کا اعلان

روس میں شمولیت کے لیے یوکرائن کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم کروانے کا اعلان ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے زیر کنٹرول یوکرائن کے علاقوں ڈونباس، خیرسون اور زاپوریزیا میں 23 سے 27 ستمبر تک روس میں مزید پڑھیں