وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف لندن میں بھائی سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔ نواز شریف نے بھائی کا استقبال کیا۔ مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے ویڈیو بھی شیئر کردی گئی۔ سابق وزیرا عظم نواز شریف کی صدار ت مزید پڑھیں

پاکستان کے سیلاب متاثرین کو دی گئی امداد آٹے میں نمک کے برابر ہے: امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر باب مینڈز نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کو دی گئی امداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باب مینڈز نے جوبائیڈن انتظامیہ پر زور مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت لاپتہ افراد کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

آسٹریلیا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلین وزیر برائے بین الاقوامی ترقی پیٹ کونرے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیلاب سے پاکستان کا مزید پڑھیں

برطانیہ کے 100 سے زائد سینما گھر ملکہ کی آخری رسومات دکھائیں گے

برطانیہ کے 100 سے زائد سینما گھر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات دکھائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ پارکس، چوک ، گرجا گھروں میں بھی آخری رسومات دیکھنے کیلئے بڑی اسکرینیں لگائی جائیں گی۔ مزید پڑھیں