پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ 100انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی بُلند ترین سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 461 پوائنٹس اضافے کے بعد 59 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 58 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے، آج بھی کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے اچھی خبر، آئی ایم ایف کے ساتھ 70 کروڑ ڈالر کی قسط کیلئے معاہدہ طے

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف)جائزہ مشن کے درمیان اسٹاف کی سطح پر معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے بعد آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر ملیں گے۔پاکستان اور مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ دوسری قسط کیلئے معاہدہ جلد متوقع ہے: سربراہ آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام جائزے کے حوالے سے جلد ہی معاہدے کی توقع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں