امریکی صدرکا پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین ژاں پیئر نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس ترجمان نے پاکستان سے متعلق سوال کے جواب پر کہا کہ امریکی صدر مزید پڑھیں

نیٹو فورسز نے یوکرائن میں روسی افواج سے جنگ کی تو عالمی تباہی ہوگئی: روسی صدر

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو فورسز نے یوکرین میں روسی افواج سے جنگ کی تو تباہی ہوگی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پریس مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کے خطرناک جوہری ممالک میں سے ایک ہے: امریکی صدر بائیڈن کا الزام

امریکی صدر نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی سے خطاب میں پاکستان کو خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔ صدر مزید پڑھیں

امریکا ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے تفریح مقام پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی کے مزید پڑھیں

حرمین شریفین: خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا اعلان

 حرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین میں خواتین کی مشاورتی کونسل قائم کی جائے گی۔ خواتین کی مشاورتی کونسل حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر مزید پڑھیں

مودی سرکار خاموش تماشائی، ہندو انتہا پسند ایک اور مسجد پر حملہ آور

بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد پر دھاوا پرتوڑ پھوڑ کی اورنمازیوں کو دھمکیاں دیں۔ مودی سرکار میں ہندو انتہاپسند منظم منصوبہ بندی سے مسلسل مساجد پرحملے کررہے ہیں۔ پولیس کی جانب سے ہندوانتہاپسند غنڈوں کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں