تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سینٹر میں فائرنگ، بچوں سمیت31 افراد ہلاک

تھائی لینڈ کے شمالی حصے میں سابق پولیس اہلکار نے چائلڈ کئیر سینٹر میں فائرنگ کر کے اہلیہ اور بچے سمیت 31 افراد کو قتل کر دیا۔ تھائی حکومت کے ترجمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نونگ بوا لامفو میں مزید پڑھیں

امریکا میں سمندری طوفان ’ای این‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہوگئی

امریکا میں سمندری طوفان ’ ای این‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہوگئی ہے۔ امریکی میڈٰیا کے مطابق سمندری طوفان ’ای این ‘ کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 109 ہوگئی ہے۔ طوفان سے سب سے زیادہ مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، 5 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے درچ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے 4 علاقوں کے الحاق کی باضابطہ منظوری دے دی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین سے قبضے میں لیے گئے 4 علاقوں کے الحاق کی باضابطہ منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق ان چار علاقوں کے ساتھ انضمام ہونے کے بعد یوکرین کے 18 مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹننٹ کرنل ہلاک

بھارتی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں لیفٹننٹ کرنل سوراب یادیو ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی ہیلی کاپٹر چیتا  تھا۔ جس میں پائلٹ اور معاون پائلٹ محو پرواز تھے۔ مزید پڑھیں