9 مئی کو بغاوت، ملک و فوج میں تقسیم کی کوشش کرنے والوں کو قرار واقعی سزا ملے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے واقعات کومنظم منصوبہ بندی کے تحت ریاست کے خلاف بغاوت، ملک میں اور افواج کے اندر تقسیم پیدا کرنے کی مذموم کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں نہ لگائیں، چیف جسٹس کا حکم

سپریم کورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی اور وفاقی و صوبائی حکومتوں سے 2 ہفتے میں عملدرآمد رپورٹ اور خیبرپختونخوا حکومت سے ترقیاتی فنڈز آئین اور قانون کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ مجوزہ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ایکٹ 2024کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری بھی دے مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے ملاقات کی جس میں تجارت، معیشت، سیکیورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں افغانستان میں دیر پا امن مزید پڑھیں

شیر افضل مروت سے سخت سوال پوچھنے والے یوٹیوبر پر تھپڑوں کی بارش

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت سے اڈیالہ جیل کے باہر نازیبا زبان استعمال کرتے ہوئے سخت سوال پوچھنے والے یوٹیوبر پر تحریک انصاف رہنما کے ساتھیوں نے تھپڑوں کی بارش کردی۔  اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو مزید پڑھیں