سپریم کورٹ کا عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق اہم فیصلہ، طارق فضل چوہدری کا اہم بیان

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پرمن وعن عمل کرے گی۔ سینیٹ کا اجلاس مقررہ وقت سے 45 منٹ کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے، فیملی اور ذاتی معالج سے ملاقات کروانے کا حکم

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے استفسار مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تکمیل میں تاخیر، وزیراعظم کا اظہار برہمی

وزیراعظم کی زیرصدارت این آئی ٹی بی میں جاری اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس دوران اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، منصوبے کی تاخیر پر برہمی کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر ڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کو سراہاتا ہوں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کو سراہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیرمقدم کرتے مزید پڑھیں

کوشش کروں گا کہ جو وعدے کیے ہیں ان پر پورا اتروں، آزادکشمیر میں ن لیگ کی حکومت ہوگی: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہےکہ آزاد کشمیر میں جو پہلی مرتبہ یہ ماحول بنا ہے ہم سب کے لیے باعث پریشانی ہے، یہ اس لیے ہوا ہےکہ پچھلی حکومتوں نے اپنا فرض ادا نہیں کیا، مزید پڑھیں

ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں، بھارت راہ راست پر نہ آیا تو اسے براہ راست جواب دیا جائےگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ہے، ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں، بھارت راہ راست پر نہ آیا تو اسے براہ راست جواب دیا جائےگا۔ امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا مزید پڑھیں

صدرمملکت اور وزیراعظم نے اسلام آباد میں یادگار فتح کا افتتاح کردیا

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں قائم یادگار فتح کا افتتاح کردیا۔ افتتاح کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیربھی موجود تھے۔ چیئرمین مزید پڑھیں