پاکستان کرکٹ ٹیم ٹرائی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے زریعے سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رات گئے لاہور ایئرپورٹ پہنچی، قومی اسکواڈ غیر ملکی پرواز کے زریعے سڈنی سے آکلینڈ اور پھر کرائسٹ مزید پڑھیں

کبھی جیت جاتے ہیں کبھی ہار جاتے ہیں، یہ کرکٹ کی خوبصورتی ہے: بابراعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کبھی جیت جاتے ہیں کبھی ہار جاتے ہیں، یہ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ورلڈ کپ سے پہلے یہ سیریز مزید پڑھیں

عمران کے رویے کے خلاف اورخاتون جج سے یکجہتی کیلئے اسلام آباد بار میدان میں

اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے رویے کی مذمت اورخاتون جج سے اظہار یکجہتی کیلئے کل مظاہرے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد بار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خاتون جج زیبا مزید پڑھیں

آرمی چیف کی اقوام متحدہ کے ملٹری ایڈوائزر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورۂ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے ملٹری ایڈوائزر جنرل بیرامے ڈیوپ سے ملاقات کی اور مختلف امور سمیت علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

بھارت خطرناک جگہ قرار، کینیڈا نے اپنے شہریوں کوسفر کرنے سے خبردار کردیا

 کینیڈا نے اپنے شہریوں کو بھارت کی مختلف ریاستوں کے سفر کرنے سے خبردار کیا ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی ’اے این آئی‘ کے مطابق کینیڈا کی جانب سے جاری ایڈوایزری میں کہا گیا کہ بھارتی ریاست گجرات، پنجاب اور راجستھان مزید پڑھیں

امریکا، آسٹریلیا، اور جاپان کا چین کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

امریکا، آسٹریلیا اور جاپان نے چین کے خلاف مل کر کام کرنے کا عزم کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تینوں ملکو ں کے وزرائے دفاع نے فوجی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق مزید پڑھیں

خیبرپختونخواحکومت مالی بحران کا شکار، سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر

خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت مالی مشکلات کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کرسکی ۔ سرکاری حکام کے مطابق صوبہ مالی بحران کا شکار ہے اور ڈیفالٹ ہونےکے خدشے کے باعث صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کو تنخوا مزید پڑھیں