ایرانی نیوی کے کمانڈر شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ علاقائی استحکام کے لیے پاکستان اور بھارت سمیت خلیجی ریاستوں کے ساتھ بحری اتحاد بنانے کا منصوبہ ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہرام ایرانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کا خلیجی ممالک کے ساتھ نیول الائنس بنانے کا منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیول الائنس میں سعودیہ، یو اے ای، بحرین، قطر، عراق، پاکستان اور بھارت شامل ہوں گے۔ ایرانی نیوی کمانڈر کا کہنا ہے کہ علاقائی ممالک نے سمجھ لیا ہے تعاون میں ہی سلامتی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ، پاکستان نے عائد الزامات مسترد کردیے
- شاہد آفریدی کے حیران کن بیان نے کرکٹ کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ دی
- پیٹرول کی قیمتوں میں کمی؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری
- عدلیہ میں ’مداخلت‘ کے خلاف ازخود نوٹس پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل
- چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو فتح کے لیے 179رنز کا ہدف
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015