پنجاب بارکونسل نے مہنگائی کے خلاف ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ تاجروں کی ہڑتال کے اعلان پر سرگودھا میں تاجر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب میں بجلی، گیس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف مختلف تاجر تنظیموں کی طرف سے آج ہڑتال اور احتجاج کی اپیل کی گئی ہے۔ تاجروں کی ہڑتال کے اعلان پر سرگودھا میں تاجر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے کہنے ہڑتال نہیں کریں گے، آل پاکستان انجمن تاجران ہڑتال کا اعلان کرے تو حمایت کریں گے۔ دوسری جانب کراچی میں بھی کراچی بار ایسوسی ایشن نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافےکے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا ہے جس کی وجہ سے بار نے وکلا کو عدالت میں پیش ہونے سے روک دیا ہے۔ کراچی بار کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ بجلی کے بلوں اورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت وں میں اضافہ بلاجواز ہے۔ علاوہ ازیں جماعت اسلامی نے بھی آج شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015