روس کے علاقے داغستان میں ایک پٹرول پمپ پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ روز علاقائی دارالحکومت مکھچکلا کے باہر ہونے والے اس دھماکے میں 23 افراد زخمی بھی ہوئے۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آر آئی اے کے مطابق وزیر صحت کے معاون الیکسی کوزنیٹسوف نے بتایا کہ 4 افراد اب بھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ریجنل پاور آپریٹر ڈاگیرگو نے جمعہ کو بتایا کہ قریبی اضلاع میں بجلی کی فراہمی جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے، مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ضلع میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ روس میں سنگین جرائم سے نمٹنے والی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ اس دھماکے نے ایک فوجداری مقدمہ کھول دیا ہے، واقعے کے حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں۔ مقامی حکام نے 28 ستمبر کو علاقے میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015