پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ایس ای-100 انڈیکس 226 پوائنٹس گرکر 81 ہزار 66 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ یاد رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 782 پوائنٹس کمی ہوئی ہے۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 100 انڈیکس ایک ہفتے میں 1.30 فیصد کمی سے 81292 پر بند ہوا جب کہ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 82905 رہی، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 81107 رہی، اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے میں 1 ارب 95 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے میں 84.69 ارب روپے مالیت کا کاروبار ہوا ، ایک ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 70 ارب روپے کم ہوکر 10653 ارب روپے ہوگئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015