پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے پہلے فیز کے تحت گلگت بلتستان میں صنعت، توانائی اور انفراسٹرکچر کے 7 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ زرائع کے مطابق سی پیک کے تحت گلگت بلتستان میں پہلے فیز ک میں صنعت، توانائی اور انفراسٹرکچر کے 7 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ دستاویزات کے مطابق 49.94 ارب روپے کی لاگت سے 216 کلومیٹر لمبی گلگت-شندور سڑک کی توسیع ومرمت کے منصوبے پر کام جاری ہے، 297 کلومیٹر لمبی شاہراہ قراقرم کی تعمیر نو کے منصوبے پر بھی کام ہو رہا ہے۔ دستاویزات کے مطابق توانائی کے شعبے میں بالترتیب 80 اور 100 میگاواٹ کے پھندار ہائڈروپاور پراجیکٹ اور گلگت قراقرم بین الاقوامی یونیورسٹی ہائڈرو پاور پراجیکٹ پر کام جاری ہے۔ صنعتی شعبے میں 250 ایکڑ پر مشتمل موقپونداس سپیشل اکنامک زون بھی زیر تعمیر ہے جبکہ سماجی شعبے میں پانی کو محفوظ کرنے کے لئے جوائنٹ ڈیمونسٹریشن اسٹیشن کی تعمیر پر کام جاری ہے۔ دستاویزات کے مطابق گلگت بلتستان میں دس بستروں پر مشتمل برن سینٹر کی تعمیر پر بھی کام جاری ہے اس کے علاوہ زراعت، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں 16.48 ارب مالیت کے 12 منصوبے چائنہ کے ساتھ زیر غور لائے گئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015