ننگے پاؤں چلنے کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی خود انسان کی۔ جب انسان نے زمین پر پہلا قدم رکھا، اسکے پاؤں ننگے تھے۔ جوتوں کا ایجاد کب اور کہاں ہوا، تاریخ اس بارے میں واضح معلومات فراہم نہیں کرتی، لیکن جوتے ملنے کے بعد انسانوں نے پیروں کے لیے مختلف جوتوں کا استعمال کیا۔ اب زندگی کے ہر…






