دیسی گھی کا استعمال پاکستان کے دیہی علاقوں میں کافی زیادہ ہوتا ہے مگر شہروں میں بیشتر افراد کو لگتا ہے کہ اس کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ مگر کیا یہ خیال واقعی درست ہے؟ دیسی گھی میں غذائی اجزا کی مقدار عام گھی کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔ حالیہ برسوں میں دیسی گھی پر…






