پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اعصام الحق نے یہ اعلان پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کمپلیکس میں ہونے والے ملک کے پہلے اے ٹی پی چیلنجر ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران کیا۔ الوداعی خطاب میں انہوں نے اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور کے چیلنجز کو یاد کرتے ہوئے والدین اور خاندان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا، جن کی مستقل سپورٹ اور حوصلہ افزائی نے انہیں عالمی سطح تک پہنچنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اعصام نے اپنے کوچز، رہنماؤں، ساتھی کھلاڑیوں اور اسپورٹس میڈیا کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے سفر میں بھرپور ساتھ دیا۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اسلام آباد میں جاری اے ٹی پی چیلنجر ٹورنامنٹ ان کے کیرئیر کا آخری پروفیشنل ایونٹ ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان ایران جنگ کے معاملے پر وزرائے خارجہ کے چہار فریقی اجلاس کی میزبانی کرے گا: دفتر خارجہ
- بچوں کو وقت پر اسکول کیلئے کیسے جگائیں؟ آسان ٹپس
- ایران-اسرائیل جنگ کے تناظر میں اقوام متحدہ کا پاکستان کی سفارتکاری پر مکمل اعتماد کا اظہار
- 5G آن کرنے کا طریقہ جانیں: موبائل اور ٹیبلیٹ صارفین کیلئے گائیڈ
- موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کیلئے پیٹرول سبسڈی کی تجویز، اعلان جلد متوقع
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






