پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دے دیا

پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دے دیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے۔عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر خطاب کے دوران غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں… انہوں نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مسلسل حملوں کی سخت مذمت کرتا ہے، بورڈ آف پیس کو مستقل جنگ بندی، انسانی امداد، غزہ کی تعمیر نو پر واضح پیش رفت کرنی چاہیے۔