اگر آپ اسمارٹ فون میں گوگل میپس استعمال کرتے ہیں تو اس کا ایک نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔ گوگل میپس اسٹریٹ ویو کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر اس سروس کا ایک آئیکونک فیچر اب موبائل ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ گزشتہ برسوں کی اسٹریٹ ویو تصاویر کو گوگل میپس کی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس میں یہ فیچر کافی عرصے سے دستیاب تھا مگر اب بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل کی جانب سے اس فیچر کو اب میپس کی موبائل ایپس کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پرانی اسٹریٹ ویو فوٹوز کو دیکھنے کے لیے آپ کو اسٹریٹ ویو امیج پر کلک کرکے سی مور ڈیٹس آپشن کا انتخاب کرنا ہوگا۔ ایسا کرنے کے بعد آپ فون کے اندر دیکھ سکیں گے کہ آپ کا علاقہ یا دیگر مقامات 10 سال قبل کیسے نظر آتے تھے، مگر اس کا انحصار تصاویر کی دستیابی پر ہوگا۔ یہ فیچر کافی پرلطف ہے اور اردگرد کے مقامات کو پرانی شکل میں دیکھنا کافی دلچسپ محسوس ہوتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






