ایف آئی اے نے پشاور میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپا مار کارروائی میں لاکھوں روپے اور دستاویزات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے ڈپٹی ڈائریکٹر رضوان شاہ کی ہدایت پر ایک بڑی کارروائی کی، جس میں کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان بغیر لائسنس کے منی چینجر کا کاروبار کررہے تھے۔ پشاور صدر سے گرفتار کیے گئے ملزمان سے 20 لاکھ 40 ہزار پاکستانی روپے اور حوالہ ہنڈی سے متعلق رسیدیں و شواہد برآمد ہوئے جب کہ ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہیں کر سکے۔ ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015