کرم کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے دو قبائل کے درمیان گزشتہ 9 روز سے جھڑپیں جاری ہیں۔ گزشتہ 9 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہو گئی ہے جبکہ 105 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات جھڑپوں میں مزید 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے، گزشتہ 9 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہو گئی ہے جبکہ 105 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں قبائل ایک دوسرے کے خلاف بھاری اور خود کار ہتھیار استعمال کر رہے ہیں، جھڑپوں کے باعث علاقے میں آمدورفت کے راستے، تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ اورموبائل فون سروس بند ہے۔ پولیس کے مطابق جرگے کی کامیاب کوششوں کے بعد شام سے صدا، بالش خیل کے درمیان فائربندی ہو گئی جبکہ مزید 8 علاقوں میں فائر بندی کے لیے جرگہ، ضلعی انتظامیہ اور فورسز کی کوششیں جاری ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015