ایران نے افغانستان کی طالبان حکومت کے ہمراہ مشترکہ کارروائی میں 3 اسرائیلی جاسوسوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق موساد کے 3 ایجنٹوں کو ایران اور افغانستان کے درمیان پہاڑی علاقے سے حراست میں لیا گیا جن کے پاس ایرانی شہریت تھی۔ ان گرفتاریوں کی خبر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں کے لیے طالبان کے ایک وفد کی تہران آمد کے بعد سامنے آئی ہے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق تینوں اسرائیلی ایجنٹ افغان سرحد سے ایران میں موجود اہداف پر کامیکاز ڈرون حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، انہیں تفتیش کے لیے ایران منتقل کیا جائے گا۔ ایران نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام کو نشانہ بنانے کے لیے مختلف حملوں اور قتل و غارت گری میں ملوث ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف
- آئس کریم کھانا صحت کے لیے کیسا ہے؟
- دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
- چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانا ہمارا فرض ہے: محسن نقوی
- روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا: امریکا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015