قومی کرکٹرز کی مدینہ منورہ جاتے وقت نعت رسول مقبول پڑھنے کی ویڈیو نے دل موہ لیے۔ پاکستان سپرلیگ 9 کے ختم ہوتے ہی بیشتر کرکٹرز رمضان کے مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچے ہوئے ہیں، ان کرکٹر میں سابق کپتان بابر اعظم، امام الحق، نسیم شاہ اور افتخار احمد شامل ہیں۔ سوشل میڈیا پر قومی کرکٹرز کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں قومی کرکٹرز کو بس میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے بس میں سوار کرکٹرز مدینہ کی جانب جا رہے ہیں اور اس دوران کرکٹرز نے آخری نبیﷺ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے نعتیہ کلام پیش کیا ہے۔ ویڈیو میں کرکٹر افتخار احمد، نسیم شاہ، امام الحق اور بابر اعظم کو نعت ‘جس نے لا کر کلام الہیٰ دیا وہ محمد مدینے میں موجود ہے’ پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے ہیں اور قومی کر کٹرز کو خوب سراہا جا رہا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے: جسٹن ٹروڈو
- وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا امکان، بڑی خبر آگئی
- کیا شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنایا جارہا ہے؟ عمران خان نے بتادیا
- بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار
- پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچزنے کھلاڑیوں کی سہی کلاس لی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015