کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف اپنی سر زمین پر کھیلی جانے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں تین ایک روزہ اور اتنے ہی میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے مجوزہ دورے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق پہلے ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی جس کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوگی۔ جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 4 نومبر کو میلبرن میں ہوگا۔ 8 نومبر کو ایڈیلیڈ اور 10 نومبر کو پرتھ میں دونوں ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 14 نومبر سے ہوگا اور پہلا میچ گابا میں کھیلا جائے گا۔ 16 نومبر کو دوسرے میچ کی میزبانی سڈنی کرے گا جب کہ 18 نومبر کو ہوبارٹ میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں کینگروز اور شاہین ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او نک ہاکلے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں زبردست مقابلے ہونے جا رہے ہیں۔ ورلڈ چیمپئنز کیخلاف پاکستان کا ٹکراؤ شائقین کیلیے ایک یادگار ایونٹ رہے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سلمان خان اور متھیرا کا ٹکراؤ، سوشل میڈیا پر وائرل
- غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا: وزیر اعظم
- پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، پٹرول کے حوالے سے اچھی خبر
- کارگو خلائی جہازڈریگن عنقریب پاکستان میں لینڈ کرے گا، بڑی خبر
- کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: بیرسٹر گوہر خان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015