سال 2024 میں اپریل وہ مہینہ ہے جب بالخصوص سندھ میں طلباء اوربہت سے دفتری ملازمین ایک ساتھ 12 سے 13 چھٹیوں سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اپریل کے پہلے 15 دنوں میں 12 سے 13 چھٹیاں متوقع ہیں۔ ماہ مقدس میں 21 ویں روزے کو یوم علی کی مناسبت سے تعلیمی اداروں کی تعطیل ہوتی ہے جو اس سال پیر یکم اپریل کوہوگا۔ یوم علی کی تعطیل کے حوالے سے جمعہ کے روز سندھ کے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اسی طرح 4 اپریل کو سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پرعام تعطیل ہے جبکہ فوراً بعد 5 اپریل کو جمعتہ الوداع کی بھی چھٹی ہے۔ جبکہ 6 اور 7 اپریل کو بہت سے افراد ہفتہ اورپھر اتوار کی چھٹی کا مزہ لیں گے۔ ممکنہ طور پر 11، 12 اور 13 اپریل کوعید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی جبکہ 14 اپریل کو ایک بار پھر اتوارآ رہا ہے۔ اس طرح سے طلبا، اساتذہ اوردفتری ملازمین اپریل کے پہلے 15 روز 10 سے زائد چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015