چین کے مالیاتی مرکز شنگھائی میں اس وقت تک 92ہزار 5 جی بیس اسٹیشن قائم کیے جاچکے ہیں۔ شنگھائی کمیونیکیشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق 2023 کے آخر تک شہر میں موبائل کمیونیکیشن بیس اسٹیشن میں 38.5 فیصد 5جی بیس اسٹیشن تھے۔ اس مدت کے دوران شنگھائی میں 5جی موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 1کروڑ87 لاکھ سے زیادہ تھی جو گزشتہ سال سے تقریبا 40 فیصد زیادہ اور شہر کے کل موبائل فون صارفین کا 40.8 فیصد ہے۔ اس کے علاوہ 2023 میں شنگھائی میں 1کروڑ15لاکھ سے زیادہ گھرانوں کو فائبر آپٹک کیبلز کے ذریعے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل تھی،جن میں سے تقریبا27 لاکھ گھرانے 1ہزار ایم بی پی ایس یا اس سے زیادہ کی براڈ بینڈ سپیڈ کے ساتھ انٹرنیٹ براوز کر سکتے تھے۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015