ملک کے 8 شہروں سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے 8شہروں کے 12سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، سیوریج میں وائلڈ پولیو وائرس ون، وائی بی اے تھری کلسٹر پایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی، کوئٹہ، اوستہ محمد، سبی کے سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا جبکہ پشاور، مستونگ، نصیر آباد، کوہاٹ کے سیوریج میں بھی پولیو پازیٹو نکلا۔ پاکستان کے 8شہروں سے پولیو ٹیسٹ کیلئے سیمپلنگ 14 تا 19 مارچ ہوئی تھی، رواں برس 31 اضلاع کے 93 سیمپلزپولیو پازیٹو ہو چکے ہیں۔ کراچی ایسٹ، ساؤتھ، کورنگی کےسیوریج میں پولیو پایا گیا، رواں برس کراچی ایسٹ کے13ساؤتھ کے6سیمپلز پازیٹو نکلے، کراچی کےسیوریج کا پولیو وائرس جینیاتی طور پر لوکل ہے۔ اس کے علاوہ اوستہ محمد کے سیوریج میں پہلی بار پولیو وائرس پایا گیا، اوستہ محمد کی سیوریج کے پولیو وائرس کا جینیاتی تعلق کوئٹہ سے ہے، رواں برس کوئٹہ کے 12 سیوریج سیمپلز پولیو پازیٹو نکلے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور شاہین مسلم ٹاؤن کے سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا، رواں برس پشاور کے 9 سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، پشاور کے سیوریج میں پولیو وائرس مقامی طور پھیل رہا ہے، رواں برس ملک میں پولیو وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہوچکے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اے آئی ٹیکنالوجی سے کیا بے روزگاری میں اضافہ ہوگا؟ مارک زکربرگ کا اہم انکشاف
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
- صاحبزادہ فرحان نے ابھیشیک شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
- حکومت نے 4 سالہ حج پالیسی پیش کردی، حج پیکج کتنے لاکھ کا ہوگا؟
- ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، ہیڈ کوچ سرفراز کا اہم بیان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






