امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ غزہ کے معاملے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غلطی کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا تھا غزہ کے معاملے میں اسرائیلی وزیراعظم کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں، غزہ کے معاملے میں نیتن یاہو غلطی کر رہے ہیں۔ جو بائیڈن کا کہنا تھا غزہ میں خوراک اور ادویات کی مکمل رسائی ہونی چاہیے، امدادی تنظیم کی گاڑیوں پر حملہ اشتعال انگیزی ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا اسرائیلیوں سےکہوں گا کہ اسرائیلی صرف جنگ بندی کا مطالبہ کریں، اگلے چھ آٹھ ہفتوں تک تمام خوراک اور ادویات تک مکمل رسائی کی اجازت دیں۔ یاد رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے عالمی دباؤ کی کوئی اہمیت نہیں، ہم نے رفح آپریشن کی تاریخ طے کر لی ہے، رفح آپریشن ہو کر رہے گا۔ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بربریت میں اب تک 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 80 ہزار کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چیمپیئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
- وفاقی حکومت کا آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
- پولیس پتہ لگائے کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
- پپیتا کھانے کے 7 حیران کن طبی فوائد
- شاہ خرچیوں کو کم کر کے مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015