برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے سامنے سینکڑوں افراد نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت حملوں کو روکنے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے، یونیورسٹی لندن آف کالج میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی، امریکا میں میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ میں کیمپ ہٹانے پر طلبا کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں، اس دوران متعدد طلباء کو گرفتار کرلیا گیا،جرمنی فرانس، ہالینڈ اور جنوبی افریقہ کی جامعات میں بھی مظاہرے کئے گئے، یونان میں پارلیمنٹ کے سامنے فلسطینی حامی مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں، پولیس نے متعدد افراد کو دھر لیا،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015