مقبوضہ کشمیر کے عوام نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے حالیہ بیان کو سراہتے ہوئے مجاہدانہ اقدام قرار دیا ہے، سرینگر سمیت مقبوضہ وادی کی گلیوں میں دیواروں پر بینرز لگ گئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے رسالپور میں پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ آرمی چیف نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ بھارت نے خطے پر اپنا ناجائز قبضہ برقرار رکھا ہوا ہے، کشمیریوں پر بھارت کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم اور جارحیت پر پاکستان خاموشی اختیار نہیں کرسکتا۔ اپنی آزادی کیلئے اٹھائی گئی کشمیریوں کی آواز کو بھارت کسی طور دبا نہیں سکتا، آج نہیں تو کل بھارت نے کشمیریوں کو آزادی دینا ہوگی، جموں کشمیر سٹوڈنٹس اینڈ یوتھ فورم کی جانب سے آرمی چیف کے اس بیان پر شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ مقبوضہ وادی میں جا بجا بینرز پوسٹرز اور کارڈز آویزاں نظرآرہے ہیں جس میں سپہ سالارپاکستان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015