وزیراعظم ریلیف پیکیج سے18لاکھ صارفین کو فائدہ ہورہا ہے: کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ماہ جون کے لیے اعلان کردہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) ریلیف پیکیج سے کراچی اور ملحقہ علاقوں میں کے الیکٹرک (کے ای) سروس ایریا کے 18 لاکھ اہل صارفین مزید پڑھیں

سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاک فوج اس ملک کے تحفظ اور سلامتی کی ضامن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ پاک فوج مزید پڑھیں

پاک فوج کے سربراہ سے متعلق بیان: عمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

لاہور کی مقامی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فوج سے متعلق بیان دینے پربغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے شہری شیخ مظفر حسین مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں اوپیک پلس ممالک کا تیل کی پیداوار میں کمی پر اتفاق

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا، جبکہ تیل برآمد کرنیوالے ممالک کی تنظیم اور اس کے اتحادیوں نے پیداوار میں کمی پر اتفاق کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا  کی رپورٹس کے  مطابق مزید پڑھیں

لِز ٹَرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں

لِز ٹَرس ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ نے لز ٹرس کو باضابطہ طورپرحکومت بنانےکی دعوت دے دی۔ وزیراعظم لز ٹرس اب ڈاؤننگ اسٹریٹ مزید پڑھیں

کوکین کو اسمگل کرنے کا انوکھا انداز، جان کر آپ بھی حیران ہو جا ئے گے

اٹلی میں موٹر لگی وہیل چیئر میں چھپائی گئی بھاری مقدار میں کوکین برآمد کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میلان میں میلپینسا ایئرپورٹ پر پولیس نے منشیات سونگھنے والے کتے کی مدد سے تقریباً 12 لاکھ پاؤنڈز مالیت کی مزید پڑھیں