عمران خان کو اڈیالا جیل میں سائیکل کیوں دی گئی؟ وجہ سامنے آ گئی

عدالتی احکامات کے بعد اڈیالا جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ورزش کیلئے خصوصی سائیکل مل گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے کیس پر سماعت کی۔ وکیل نے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے حکام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فوائدعام آدمی تک پہنچانے کیلیے اقدامات کو تیز تر کیا جائے اور ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔ مزید پڑھیں

رواں مالی سال مہنگائی میں کمی آئے گی، اسٹیٹ بینک نے عوام کیلئے خوشخبری سنا دی

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گذشتہ مالی سال میں ملکی معیشت کو متعدد چیلنجز کا سامنا رہا، مہنگائی بڑھی اور مالیاتی عدم توازن وسیع ہوا، تاہم رواں سال مہنگائی میں کمی آئے گی۔ اسٹیٹ بینک نے ملکی معاشی کارکردگی مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے بمباری، ایک دن میں 400 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 400 ہوگئی جس کے باعث 7 اکتوبر سے ہونے والی جھڑپوں میں مجموعی تعداد 4 ہزار 600 سے بھی تجاوز کرگئی۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں