مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض فوج نے اڑی کے علاقے میں نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوجی حکام نے نوجوانوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کے بعد اُنہیں عسکریت پسند قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ علاقے میں قابض بھارتی فوج کا آپریشن آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015