انسٹاگرام پر ریلز کو بہتر بنانے کا دلچسپ فیچر متعارف

فوٹو اینڈ وڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اسٹوریز کے بعد ریلز میں گانوں کی شاعری کو شامل کرنے کا منفرد فیچر پیش کردیا۔ اس وقت انسٹاگرام کی ریلز یا اسٹوریز میں خود ٹائپ کرکے شاعری شامل کرنی پڑتی ہے، تاہم مزید پڑھیں

ورلڈکپ: اینجلو میتھیوز ’’ٹائم آؤٹ‘‘ پر وکٹ گنوانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈکپ کے میچ میں پہلی بار سری لنکا کے اینجیلو میتھوز بغیر کوئی گیند کھیلے آؤٹ ہوگئے۔ تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ میں کسی بیٹر مزید پڑھیں

میانوالی ائیربیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے

میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آ گئے، حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 4 نومبر کو میانوالی میں پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس پر دہشتگرد حملے مزید پڑھیں

سمندر پار بیٹھے شوہر نے بغیر اجازت بھنویں بنوانے والی اہلیہ کو طلاق دے دی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں ایک شخص نے بغیر اجازت اپنی بھنویں بنوانے والی اہلیہ کو طلاق دے دی۔ معاملہ پولیس کے علم میں اس وقت آیا جب خاتون اپنے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف ایف مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی شوبز شخصیات کا بائیڈن کے نام خط

غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی شوبز شخصیات نے امریکی صدر بائیڈن کے نام کُھلا خط لکھ دیا جس پر ہالی وڈ کے درجنوں اداکاروں اور گلوکاروں نے دستخط کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آرٹسٹ فار سیز فائر گروپ مزید پڑھیں