نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی کر دی گئی، تقریب ملتوی ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ سلیم حیدر کے گورنر پنجاب کا حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے منعقد مزید پڑھیں
راولپنڈی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی مزید پڑھیں
عدالت نے موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنے والی خواتین کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ نے موٹر وے پر کلر کہار کے قریب تیز رفتاری سے روکنے پر موٹر وے پولیس اہل کاروں کے ساتھ تلخ کلامی مزید پڑھیں
ڈی جی خان میں پولیس کے جوانوں نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ ریجنل پولیس آفیسرسجاد حسن نے بتایا کہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں نے وفاقی وزیر ریاض حسین مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد اور سینئر ساستدان افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے۔ سینئر سیاستدان افضل تارڑ حرکت قلب بند ہونے سے آج انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے آگ کا دریا عبور کر کے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا، یہاں تک پہنچنے کے لیے میں نے اپنے والد سے وعدہ کیا تھا، چیف منسٹر کی کرسی مزید پڑھیں
پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 24اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جبکہ 26 مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ مہمان صدر لاہور کے بعد کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔ مہمان صدر مزار قائد پر حاضری دیں گے اور حکام سے ملاقاتیں بھی ہوں گی۔ ابراہیم رئیسی کراچی یونیورسٹی بھی جائیں گے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو ایک کے وی سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں ایک اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے مختلف گھروں میں ون کے وی سولر سسٹم لگا کر افادیت کا مزید پڑھیں